ترکیہ
1 منٹ پڑھنے
اردوعان: معاشی سبوتاژ کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی
ترکیہ کی معیشت، قومی خوشحالی اور امن و امان کو سبوتاژ کرنے کی ہر کوششوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا: اردوعان
اردوعان: معاشی سبوتاژ کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی
Le président Erdogan insiste que toute tentative de sabotage économique sera passible de sanctions / AA

ترکیہ کے  صدر رجب طیب اردوعان نے کہا ہے کہ ترکیہ کی معیشت یا قومی امن و امان کو نقصان پہنچانے کی کسی بھی کوشش کو سخت قانونی کاروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔

حزب اقتدار 'جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی' کے پارلیمانی گروپ اجلاس سے خطاب میں انہوں نے کہا ہے کہ "ترکیہ کی معیشت، قومی خوشحالی اور امن و امان  کو سبوتاژ کرنے کی ہر کوششوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا"۔

صدر اردوعان نے اس بات پر زور دیا  ہےکہ اقتصادی استحکام کو برقرار رکھنے کے لیے تمام ضروری قانونی اقدامات کیے جائیں گے۔ہم ترکیہ مخالف کسی بھی اقتصادی حملے کے خلاف اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے"۔

دریافت کیجیے
صدر ایردوان : "ہم نے اپنے دوستوں اور دشمنوں کو خطے میں عدم استحکامی برداشت نہ کرنے کا پیغام دیا ہے
"دست خدا" گول میں زیر استعمال گیند 33٫5 لاکھ ڈالر میں فروخت
جنوبی تھائی لینڈ میں چار صوبوں میں 70 سے زیادہ مقامات پر آتشزدگی اور بم حملے
اسرائیلی فوج نے تین سالہ جنگ میں 30 سال کے استعمال کے لائق گولیاں استعمال کی ہیں
امریکہ میں، 75 ممالک کے شہریوں پر عائد کردہ امیگرینٹ ویزے پر پابندی کالعدم قرار
امریکہ، ایران کے خلاف ’’اقتصادی ڈی ڈے‘‘ میں داخل ہو گیا ہے: بیسنٹ
اسرائیلی فوج کی جنوبی شام میں  ایک نئی فوجی کارروائی
غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں نے قصرہ میں تین فلسطینی گھروں کو گھیرے میں لے لیا
کینیڈا ہماری ریاست بنے بغیر تمام فوائد چاہتاہے:ٹرمپ
ہمسایہ ممالک امریکہ کا آلہ کار نہ بنیں ورنہ انجام ٹھیک نہ ہوگا:ایران
"اسرائیل پر پابندی ختم "کولومبیا کوئلہ برآمد کرےگا
جب تک اقتدار پر ہوں فلسطینی ریاست کا قیام ممکن نہیں ہوگا:نیتن یاہو
ایران ' نہ جنگ ، نہ امن' کی صورتحال کا خاتمہ چاہتا ہے:پزشکیان
اسرائیلی فوجی حکام نیتن یاہو انتخابات میں تاخیر کرنے کے لیے تشدد میں اضافے کی کوشش کر سکتے ہیں: رپورٹ
قالیباف: ہمیں ہمسایہ ممالک سے سیکیورٹی اور اقتصادی تعاون کے پیغامات موصول ہوئے ہیں