مشرق وسطی
1 منٹ پڑھنے
خلیجی ممالک اور امریکہ کی 11 روزہ سلامتی مشق ختم ہو گئی
یہ مشق ایسے وقت میں ہوئی جب امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی میں اضافہ  ہے اور صورتِ حال کو معمول پر لانے  کی سفارتی کوششیں جاری  ہیں
خلیجی ممالک اور امریکہ کی 11 روزہ سلامتی مشق ختم ہو گئی
قطر / Others

قطر  کی  میزبانی میں  امریکہ اور خلیجی عرب ریاستوں کی ایک علاقائی  سلامتی کی11 روزہ   مشق    ختم  ہو گئی ہے ۔

قطر نیوز ایجنسی کے مطابق، اس مشق کو 'عرب خلیج سکیورٹی 4' کا نام دیا گیا تھا اور اس میں کونسل برائے خلیجی تعاون کے رکن ممالک نے حصہ لیا۔

جی سی سی ممالک کی سکیورٹی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے  ماہر امریکی فورسز کے ساتھ مل کر مشق میں حصہ لیا۔

رپورٹ کے مطابق، شریک ممالک کے  وزرائے داخلہ  اور سینئر سکیورٹی حکام نے بھی اختتامی تقریب میں شرکت کی۔

مشق کے دوران 260 گھنٹوں سے زائد تربیتی سرگرمیاں انجام دی گئیں، جن میں 70 سے زائد میدانی منظرنامے شامل تھے۔

یہ مشق ایسے وقت میں ہوئی جب امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی میں اضافہ  ہے اور صورتِ حال کو معمول پر لانے  کی سفارتی کوششیں جاری  ہیں۔

دریافت کیجیے
آبنائے ہرمز سے محفوظ اور بلا اجرت آمد و رفت برقرار رہے گی:عُمان
ایران نے ایٹمی ایجنسی کی ٹیم کےملک میں آنے پر رضا مندی ظاہر کر دی
قطر : صنعتی پلانٹ میں دھماکہ، درجنوں زخمی اور لاپتا
اسرائیل کو لبنان سے 60 دن میں واپس جانا ہوگا:حزب اللہ
" ایران مذکرات "نائب امریکی صدر  نے سویٹزرلینڈ کا دورہ موخر کر دیا
امریکہ-ایران امن معاہدہ طے ہو گیا
امریکا-ایران معاہدے کے باوجود اسرائیل کےجنوبی لبنان پر تازہ حملے
امن معاہدے کے تحت آبنائے ہرمز سے بلا ٹیکس گزرا جا سکے گا:امریکہ
اسلام آباد مفاہمت طے ہو گئی ہے،دستخظ جمعے کو ہونگے:ایران
ایران کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا ہے:ٹرمپ
عراقچی: کہ امریکہ-ایران معاہدے کے مسودے پر 'دور سے' دستخط کیے جائیں گے
امریکہ، ہم نے ایران کے ڈراؤنز مار گرائے ہیں
خلیج میں امریکی ہیلی کاپٹر تباہ،پائلٹ محفوظ ہے:ٹرمپ
ایران-اسرائیل  کے درمیان  میزائلوں کا تبادلہ، صورتحال کشیدہ
اسرائیلی فوج کی بربریت،حملے میں شیر خوار بچہ ہلاک،والدین زخمی
اسرائیل کے خلاف ہمارے میزائل حملے کے لیے تیار ہیں:ایران
اسرائیل کے غزہ پر حملے جاری،9 افراد ہلاک
ہم پر حملوں میں کویت اور بحرین بھی شریک ہیں:ایران
ایران کا حملہ،کویتی ہوائی اڈے پر تمام پروازیں معطل
ایرانی جزیرے پر امریکی حملہ،ایران کی جوابی کاروائی