دنیا
1 منٹ پڑھنے
روس نے 27 ٹن انسانی امداد لبنان روانہ کر دی
27 ٹن انسانی امداد پر مشتمل ایک خصوصی پرواز گزشتہ شب لبنان کے لئے روانہ ہو گئی ہے: روس وزارتِ ہنگامی حالات
روس نے 27 ٹن انسانی امداد لبنان روانہ کر دی
20 اپریل 2026 کو بیروت، لبنان میں، حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے بعد، ایک خاتون تباہ شدہ عمارت کے ملبے کے قریب کھڑی ہے۔ / AP

روس وزارتِ ہنگامی حالات نے منگل کو جاری کردہ بیان میں 27 ٹن انسانی امداد پر مشتمل ایک خصوصی پرواز کی گزشتہ شب لبنان کے لئے  روانگی کا اعلان کیا ہے۔

بیان میں وزارت نے کہا ہے کہ امداد میں موبائل پاور اسٹیشن، خوراک، خیمے، کمبل اور بستر  شامل ہیں۔

وزارت نے کہا ہے کہ  "امدادی طیارے  ایل-76  پر 27 ٹن سے زائد کارگو موجود ہے۔ موبائل پاور اسٹیشنوں، خوراک، خیموں، کمبلوں اور بستروں پر مشتمل یہ امدادی  ترسیل صدر ولادیمیر پوتن کے حکم اور وزیرِ ہنگامی حالات الکساندر کورینکوف کی ہدایت پر تیارکی گئی ہے۔

بیروت سے ماسکو واپسی پریہی پرواز  لبنان میں موجود  روسی شہریوں اور ان کے اہلِ خانہ  کو واطن واپس لائے گی۔

دریافت کیجیے
اسرائیل: مقبوضہ مشرقی القدس میں برطانوی قونصل خانہ بند کر دیا جائے
امریکہ کے ایرانی ٹینکروں پر حملے، مشرق وسطی میں تناؤ بڑھ گیا
نیتین یاہو نے مجرمانہ غفلت کا ارتکاب کیا ہے:نفتالی بینیٹ
نیوزی لینڈ: اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
ترک دفترِ خارجہ کی طرف سے ملادچ کے لیے آخری رسومات کے خصوصی اہتمام پر رد عمل
اسرائیلی فورسز کے چھاپے کے دوران ایک فلسطینی شخص کو قتل کر  دیا گیا
ترکیہ: جنگی مجرم کی تکریم ناقابلِ قبول اور مذموم حرکت ہے
برطانیہ پر پابندی اور اس کے سفیر کو ملک بدر کیا جائے:اسرائیلی وزرا
حماس کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی کے شواہد چھپانے کا الزام
کینیڈا نے امریکی سامان پر 20 بلین ڈالر کے ٹیرف لگا دیئے
روس کے کیف پر میزائل اور ڈراون حملوں میں کم از کم دو افراد ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے
حوثیوں کے  حملے، سعودی عرب کی مذمت
امریکا، جنوبی کوریا اور جاپان نے مشترکہ فوجی مشق شروع کر دیں
ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی