دنیا
1 منٹ پڑھنے
ایتھوپیا میں 12 ہزار سال بعد آتش فشاں کا زور دار دھماکہ
دھماکے کے بعد بننے والے راکھ کے بادل یمن، عمان، بھارت اور پاکستان کی طرف پھیل گئے۔
ایتھوپیا میں 12 ہزار سال بعد آتش فشاں کا زور دار دھماکہ
ایتھوپیا کے ہیلی گوبی آتش فشاں کے پھٹنے سے اٹھنے والی راکھ کی سیٹلائٹ تصویر، جو بحیرہ احمر پر پھیل رہی ہے۔ / Reuters

ایتھوپیا کے علاقے افار میں واقع ہائلی گبی آتش فشاں میں 12 ہزار سال بعد پہلی بار دھماکہ ہوا ہے۔

حکام کے مطابق، دھماکے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، تاہم اس کے معاشی اثرات سامنے آ سکتے ہیں۔

دھماکے کے بعد کئی دیہات راکھ سے ڈھک گئے۔

علاقے کے رہائشی اپنی روزی روٹی کے ذرائع کے بارے میں فکر مند ہیں۔

حکام نے کہا ہے کہ اس آتش فشاں کے کسی پچھلے دھماکے کا کوئی ریکارڈ موجود نہیں ہے۔

دھماکے کے بعد بننے والے راکھ کے بادل یمن، عمان، بھارت اور پاکستان کی طرف پھیل گئے۔

دریافت کیجیے
ترکیہ: اردوعان۔زیدی ملاقات
امریکہ نے 'نگرانی میکانزم' شروع کر دیا
ناروے سینیگال کو 3۔ 2 کے اسکور سے شکست دیتے ہوئے ناک راونڈ میں پہنچ گیا
فرانس: گرمی کی شدت میں اضافہ،عوام پریشان
ایران نے ایٹمی ایجنسی کی ٹیم کےملک میں آنے پر رضا مندی ظاہر کر دی
یونانی عدالت نے اقلیتی ترک شہریوں کو مذہبی پالیسی کے خلاف خلاف احتجاج کرنے پر سزا سنا دی
سوٹزرلینڈ میں ایران۔امریکہ مذاکرات، پاکستان اور قطر کا مشترکہ بیان
عالمی کپ 2026:مصر نے نیوزی لینڈ کو 1-3 سے ہرا دیا
اسرائیلی فوج نے دو فلسطینیوں کو قتل کر دیا
قطر : صنعتی پلانٹ میں دھماکہ، درجنوں زخمی اور لاپتا
اسٹارمر مستعفی ہو جائیں گے:ٹرمپ
ماسکو کے ہوائی اڈوں کو قلیل مدت کے لیے بند کر دیا گیا، تقریباً 60 ڈراونز کو مار گرایا گیا ہے، روس
فلپائن میں اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں تین افراد ہلاک، متعدد زخمی
ہم، لبنان میں فوجی مداخلت کے موقف کی طرف واپس پلٹنا نہیں چاہتے:شرع
ایرانی مذاکراتی وفد اور امریکی نائب صدر وینس سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے