ترکیہ
1 منٹ پڑھنے
نیلے آسمان قزل الما کے تابع فرمان
ترکیہ کے مسلح ڈرون 'بائراکتار قزل الما' نے تاریخی تجرباتی پرواز میں ایف۔16 کو کامیابی سے نشانہ بنایا
نیلے آسمان قزل الما کے تابع فرمان
خفیہ ڈرون / AA

بائکار نے، ترکیہ کے پہلے مقامی ڈرون محارب طیارے 'بائراکتار قزل الما' کے ایف۔16 کو ہدف بنا کر فضاء سے فضاء میں مار کرنے والے مقامی میزائل 'گوک دوعان' کے ساتھ تمثیلی فائر کرنے اور اس طرح ایک تاریخی پرواز تجربہ مکمل کرنے کا، اعلان کیا ہے۔

محارب ڈرون طیارے نے ضلع 'تکیرداع چورلو' کے 'آقنجی تربیتی و تجرباتی فلائٹ مرکز' سے پرواز کی۔ 4 ہزار 500 میٹر بلندی پر ایک گھنٹے 45 منٹ کی اُڑان میں طیارے نے ایف۔16 طیاروں کے ساتھ فارمیٹ پرواز کی اور اس کے ساتھ ساتھ قومی راڈار اور ایمونیشن کے ساتھ اتصال کی تصدیق بھی کی۔

قزل الما نے آسیلسان کا 'مراد ایسا' راڈار استعمال کیا 48 کلومیٹر کی مسافت سے ہدف 'ایف۔16' کی نشاندہی کی اور اس پر لاک کر کے فضاء سے فضاء میں حربی صلاحیت کا مظاہرہ کیا۔ اس تجربے کے ساتھ محارب ڈرون طیارے کی پروازوں کا کُل دورانیہ 55 گھنٹوں تک پہنچ گیا ہے۔

دریافت کیجیے
مصر میں ایک شاپنگ مال میں دھماکے میں 3 افراد ہلاک، 17 زخمی
ترکیہ۔پاکستان۔سعودی عرب دفاعی معاہدے کا مقصد مشترکہ صلاحیتوں میں اضافہ کرنا ہے: انقرہ
پولینڈ: 19 ملین افراد کی طبّی معلومات چوری ہو گئیں
ترکیہ: ،علی خان کوریش نیٹ ورک کے خلاف آپریشن کا آغاز
نارویجیئن وزیر  خارجہ کا دورہ پاکستان،اہم امور پر  تبادلہ خیال
ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کا اسرائیلی دعوی مشکوک ہے:سی آئی اے
فرانس: ایران مظاہرین کو سزائے موت دینا بند کرے
انڈونیشیا: مسافر بردار کشتی میں آگ لگ گئی، ایک مسافر ہلاک
کولومبیا:زلزلے سے ہلاک شدگان کی تعداد496ہو گئی،قومی سوگ کا اعلان
لبنان میں ہماری فوج تعینات رہے گی:یسرائیل کاتز
گولان شام کا اٹوٹ حصہ ہے:ترکیہ
آسٹریلیا: بونڈی بیچ دعوے میں 800 سے زائد گواہوں کے بیانات جمع کر لئے گئے
زمبابوے میں مسافر فیری کے الٹنے سے کم  از کم 15 افراد ہلاک
بیجنگ نے موسلادھار بارشوں کے باعث بس سروسز معطل کر دیں، سیاحتی علاقوں کو بند کر دیا
"عالمی ریڈ کراس کا تعاون " غزہ میں تباہ حال عمارتوں سے لاشیں نکالنے کا آغاز