دنیا
1 منٹ پڑھنے
اٹلانٹا، شتبہ شخص فائرنگ کے بعد ایمری یونیورسٹی میں ہلاک
یہ واقعہ جمعہ کے روز امریکی سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن (CDC) کے داخلی دروازے کے قریب پیش آیا،
اٹلانٹا، شتبہ شخص فائرنگ کے بعد ایمری یونیورسٹی میں ہلاک
پولیس کا کہنا ہے کہ ایموری یونیورسٹی میں ایک ملزم ہلاک ہوگیا ہے اور ایک پولیس افسر زخمی ہو گیا ہے۔ / Reuters

ااٹلانٹا

حکام کے مطابق ایموری یونیورسٹی، اٹلانٹا کے کیمپس میں ایک مشتبہ شوٹر ہلاک ہو گیا ہے،پولیس نے ایک فعال شوٹر کی اطلاع پر کاروائی کی جس دوران  ایک اہلکار زخمی ہو گیا ہے ۔

یہ واقعہ جمعہ کے روز امریکی سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن (CDC) کے داخلی دروازے کے قریب پیش آیا، جہاں وفاقی ادارے کے ملازمین کا کہنا ہے کہ حملہ آور نے  سی ڈی سی کی کئی عمارتوں کی کھڑکیوں کو نشانہ بنایا۔

ایموری یونیورسٹی نے ایک پوسٹ میں اعلان کیا کہ کیمپس میں رہنے کا حکم ختم کر دیا گیا ہے، لیکن اس علاقے سے دور رہنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

جارجیا کے اٹارنی جنرل کرس کار نے کہا، "ہم ایموری یونیورسٹی سے آنے والی خبروں سے خوفزدہ ہیں اور پورے کیمپس کی حفاظت کے لیے دعاگو ہیں۔"

کیمپس کے قریب  عملے نے دروازے بند کر دیے اور اندر چھپ گئے۔

جنرل موئر کی چیف آپریٹنگ آفیسر، برینڈی گیرالڈو نے کہا کہ اندر موجود عملے نے  اوپر تلے گولیاں چلنے کی آوازیں سنیں ۔

انہوں نے کہا، "یہ آوازیں  آتش بازی  جیسی لگ رہی تھیں۔"

 

دریافت کیجیے
صدر ایردوان:"ہم نے ترکیہ کو دنیا کے سب سے بڑے فضائی نیٹ ورکس  میں شامل کیا ہے"
پاکستان میں مسجد کے قریب دھماکہ،  کم ازکم  15 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی
ایران میں جنگ چھڑنے کے بعد حکومت کے حق میں بڑی ترین ریلی،  لاکھوں ایرانی شہری یکجا ہوئے
روس اور یوکرین میں کل شب کے حملوں میں متعدد افراد زخمی
جنوبی کوریا نے آبنائے ہرمز میں جنگی کردار سنبھالنے سے انکار کردیا؛ جنگی مقاصد کی تعنیاتی نہیں ہو گی
غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے شکار ایک محلے سے مزید 12 لاشیں بازیاب
بحری خلاف ورزیاں،پاک-بھارت کا ایک دوسرے سے احتجاج
اقوام متحدہ: "امریکا کے خلاف ایران میں جنگی جرائم کے مرتکب ہونے کے معقول دلائل موجود ہیں"
ترکیہ کا حُرکش-II ترک فضائیہ کے سپرد کیا جانے والا پہلا مقامی طیارہ ہو گا
روس اور یوکرین کے درمیان حملوں کی اطلاع
ترکیہ کی حوثیوں کی مکہ مکرمہ کے اطراف میں روکے گئے ڈراون حملے کی مذمت
امریکہ نے محمود عباس کو ویزہ دینے سے انکار کر دیا
ترکیہ اور آذربائیجان علاقے میں 'استحکام کے دو جزائر' کی حیثیت کے مالک ہیں، ترک وزیر خارجہ فیدان
امریکی فوجی اڈوں پر ایرانی حملوں کے بعد بھاری نقصانات کی اطلاع
ایران: ہم نے جزیرہ قشم  کے اوپر ایک امریکی ڈراون کو گرا دیا ہے