ترکیہ
1 منٹ پڑھنے
ایردوان، پزشکیان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ،دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
ترک صدر رجب طیب ایردوان نے ایرانی ہم منصب  مسعود پیزشکیان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں دوطرفہ تعلقات کے ساتھ ساتھ علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا
ایردوان، پزشکیان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ،دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
/ AA Archive

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے ایرانی ہم منصب  مسعود پیزشکیان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں دوطرفہ تعلقات کے ساتھ ساتھ علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

گزشتہ  روز گفتگو کے دوران  صدر ایردوان  نے اس بات پر زور دیا کہ ترکیہ  اگلے دور  میں ایران کے ساتھ اپنے تعلقات کے ادارہ جاتی فریم ورک کو مضبوط بنانے کے لئے پرعزم ہے۔

ایردوان نے صدر پیزشکیان کو عید الاضحی ٰ کے موقع پر مبارکباد بھی پیش کی۔

دریافت کیجیے
اسرائیل: مقبوضہ مشرقی القدس میں برطانوی قونصل خانہ بند کر دیا جائے
امریکہ کے ایرانی ٹینکروں پر حملے، مشرق وسطی میں تناؤ بڑھ گیا
نیتین یاہو نے مجرمانہ غفلت کا ارتکاب کیا ہے:نفتالی بینیٹ
نیوزی لینڈ: اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
ترک دفترِ خارجہ کی طرف سے ملادچ کے لیے آخری رسومات کے خصوصی اہتمام پر رد عمل
اسرائیلی فورسز کے چھاپے کے دوران ایک فلسطینی شخص کو قتل کر  دیا گیا
ترکیہ: جنگی مجرم کی تکریم ناقابلِ قبول اور مذموم حرکت ہے
برطانیہ پر پابندی اور اس کے سفیر کو ملک بدر کیا جائے:اسرائیلی وزرا
حماس کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی کے شواہد چھپانے کا الزام
کینیڈا نے امریکی سامان پر 20 بلین ڈالر کے ٹیرف لگا دیئے
روس کے کیف پر میزائل اور ڈراون حملوں میں کم از کم دو افراد ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے
حوثیوں کے  حملے، سعودی عرب کی مذمت
امریکا، جنوبی کوریا اور جاپان نے مشترکہ فوجی مشق شروع کر دیں
ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی