دنیا
1 منٹ پڑھنے
خدشات کی تصویری عکاسی: امریکہ-اسرائیل کے ایران پر حملوں کے بعد کے مناظر
امریکی حکام نے ان حملوں کو قومی سلامتی کے تحفظ کے لیے ضروری قرار دیا ہے تو ایران نے "منہ توڑ جواب" کی وارننگ دی ہے۔
خدشات کی تصویری عکاسی: امریکہ-اسرائیل کے ایران پر حملوں کے بعد کے مناظر
صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکہ نے ایران میں "بڑے پیمانے پر جنگی کارروائیاں" شروع کر دی ہیں، جبکہ اسرائیل نے بھی ملک پر میزائل حملوں کا دعویٰ کیا ہے۔ / Reuters
28 فروری 2026

ہفتے کو، امریکہ اور اسرائیل نے ایران کے خلاف ایک مربوط فوجی مہم شروع کی، جس کا ہدف اس کے میزائل انفراسٹرکچر کو نشانہ بنانا ہے  اور اس سے خطے میں کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔

امریکی حکام نے ان حملوں کو قومی سلامتی کے تحفظ کے لیے ضروری قرار دیا ہے تو ایران نے "منہ توڑ جواب" کی وارننگ دی ہے، دونوں ممالک کے شہروں نے ممکنہ جوابی کارروائی کے خدشے کے پیشِ نظر تیاریاں کی ہیں۔

یہ تصویری کہانی تصادم کے ابھرتے ہوئے لمحات، انسانی اور شہری اثرات، اور علاقے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کی کیفیت کو دستاویزی انداز میں پیش کرتی  ہے۔

دریافت کیجیے
پاکستان کے مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے :جے ڈی وینس
آبنائے ہرمز کی بندش سے عالمی معیشت غیر مستحکم ہوجائے گی:آسیان
بن گویر کا مسجدِ اقصیٰ پر دھاوا: میں اس جگہ کا مالک ہوں
جنگ بندی کے بعد روس-یوکرین جھڑپوں کی اطلاع
ہنگری:اوربان کا 16 سالہ اقتدار ختم ،ماگیار کو واضح برتری
روس۔یوکرین ایسٹر فائربندی ختم ہو گئی
سوڈان: لاکھوں انسان صرف ایک وقت کھانا کھا رہے ہیں
اسلام آباد میں امن مذاکرات کے غیر نتیجہ خیز ہونے پر ٹرمپ ایران پر نئے فوجی حملوں پر غور کر رہے ہیں
ایران اور امریک اسلام آباد میں مذاکرات کے ختم ہونے سے قبل معاہدے کے بہت قریب تھے: عراقچی
ٹرمپ نے پوپ لیو پر بھی چڑھائی کر دی: مجھے ایسا پوپ نہیں چاہیئے
امریکہ نے ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی کر دی، تیل کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں
ترکیہ: پانچواں انطالیہ ڈپلومیسی فورم عالمی رہنماوں کی میزبانی کے لئے تیار
ترک پراسیکیوٹروں نے نیتن یاہو کے خلاف فردِ جرم تیار کر لی
اسرائیل حزبِ اختلاف: نیتن یاہو ناکام رہے ہیں
عالمی صمود بحری بیڑہ دوبارہ غزہ کے لئے عازمِ سفر