دنیا
2 منٹ پڑھنے
بھارت کے ساتھ تنازع کے وقت پاکستان کا تقریباً 280 میل تک مار کرنے والے میزائل کا تجربہ
صدر آصف علی زرداری، وزیر اعظم شہباز شریف، اور فوجی قیادت نے میزائل کے کامیاب تجربے پر حصہ لینے والے فوجیوں، سائنسدانوں، اور انجینئرز کو مبارکباد دی۔
بھارت کے ساتھ تنازع کے وقت پاکستان کا تقریباً 280 میل تک مار  کرنے والے میزائل کا تجربہ
FILE PHOTO: Pakistan holds full-scale military drills amid tensions with India. On Saturday, the Pakistani army conducted a “successful training launch” of a surface-to-surface missile with a range of 450 kilometres. / AP

پاکستان نے ہفتے کے زمین سے زمین تک مار کرنے والے میزائل کہ جس کی حد 450 کلومیٹر ہے کا کامیاب تربیتی تجربہ کیا ہے۔

پاک فوج کے مطابق، اس تجربے کا مقصد فوجیوں کی عملی تیاری کو یقینی بنانا اور میزائل کے جدید نیویگیشن سسٹم اور بہتر حرکت پذیری کی خصوصیات سمیت اہم تکنیکی پہلوؤں کی تصدیق کرنا تھا۔

صدر آصف علی زرداری، وزیر اعظم شہباز شریف، اور فوجی قیادت نے میزائل کے کامیاب تجربے پر حصہ لینے والے فوجیوں، سائنسدانوں، اور انجینئرز کو مبارکباد دی۔

بیان کے مطابق، انہوں نے پاکستان کی اسٹریٹجک فورسز کی عملی تیاری اور تکنیکی مہارت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا تاکہ قابل اعتماد دفاع کو یقینی بنایا جا سکے اور کسی بھی جارحیت کے خلاف قومی سلامتی کا تحفظ کیا جا سکے۔

یہ تازہ ترین تجربہ ایسے وقت میں ہوا ہے جب دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی خاص طور پر 22 اپریل کو بھارتی زیر انتظام کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں ہونے والے حملے کے بعد بامِ عروج پر ہے۔

بھارت نے اس حملے کا الزام پاکستان پر عائد کرتے ہوئے کہا کہ اس کے "سرحد پار روابط" ہیں، لیکن اسلام آباد نے اس الزام کو مسترد کر دیا۔

 پاکستان نے تیسرے فریق کی نگرانی میں غیر جانبدار تحقیقات کی پیشکش  بھی کر رکھی ہے۔

دریافت کیجیے
ترکیہ: اردوعان۔زیدی ملاقات
امریکہ نے 'نگرانی میکانزم' شروع کر دیا
ناروے سینیگال کو 3۔ 2 کے اسکور سے شکست دیتے ہوئے ناک راونڈ میں پہنچ گیا
فرانس: گرمی کی شدت میں اضافہ،عوام پریشان
ایران نے ایٹمی ایجنسی کی ٹیم کےملک میں آنے پر رضا مندی ظاہر کر دی
یونانی عدالت نے اقلیتی ترک شہریوں کو مذہبی پالیسی کے خلاف خلاف احتجاج کرنے پر سزا سنا دی
سوٹزرلینڈ میں ایران۔امریکہ مذاکرات، پاکستان اور قطر کا مشترکہ بیان
عالمی کپ 2026:مصر نے نیوزی لینڈ کو 1-3 سے ہرا دیا
اسرائیلی فوج نے دو فلسطینیوں کو قتل کر دیا
قطر : صنعتی پلانٹ میں دھماکہ، درجنوں زخمی اور لاپتا
اسٹارمر مستعفی ہو جائیں گے:ٹرمپ
ماسکو کے ہوائی اڈوں کو قلیل مدت کے لیے بند کر دیا گیا، تقریباً 60 ڈراونز کو مار گرایا گیا ہے، روس
فلپائن میں اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں تین افراد ہلاک، متعدد زخمی
ہم، لبنان میں فوجی مداخلت کے موقف کی طرف واپس پلٹنا نہیں چاہتے:شرع
ایرانی مذاکراتی وفد اور امریکی نائب صدر وینس سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے