ثقافت
2 منٹ پڑھنے
لاس اینجلس میں ترکیہ کی فٹ بال عالمی کپ میں واپسی کا بھر پور طریقے سے خیر مقدم
پیغام میں کہا گیا ہے کہ"2002 کے بعد پہلی بار ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے پر مبارکباد" اور لکھا ہے کہ ترکیہ اپنے گروپ مرحلے کا آخری  میچ 25 جون کو لاس اینجلس میں امریکہ کے خلاف کھیلے گا۔
لاس اینجلس میں ترکیہ کی فٹ بال عالمی کپ میں واپسی کا بھر پور طریقے سے خیر مقدم
کہا جاتا ہے کہ لاس اینجلس امریکہ میں ترک آبادیوں میں سے ایک سب سے بڑی آبادی کا حامل ہے۔ تصویر: @metrolosangeles / Others

لاس اینجلس کی بسوں نے، جو 2026 فیفا ورلڈ کپ کے میزبان شہروں میں سے ایک ہے، نے  ترکیہ کی قومی فٹ بال ٹیم کے ٹورنامنٹ کے لیے کوالیفائی کرنے کے بعد "خوش آمدید ہلال-ستارہ" کے پیغام کو پیش  کیا۔

ورلڈ کپ میچ سے قبل، شہر میں عوامی نقل و حمل فراہم کرنے والی میٹرو لاس اینجلس نے امریکی سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی، جس میں بسوں پر "لاس اینجلس میں ہلال-ستارہ کو خوش آمدید" کا پیغام دکھ رہا تھا، جو ترک پرچم اور ٹیم کے  دوسرے نام  کی طرف اشارہ کرتا ہے۔

پیغام میں کہا گیا ہے کہ"2002 کے بعد پہلی بار ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے پر مبارکباد" اور لکھا ہے کہ ترکیہ اپنے گروپ مرحلے کا آخری  میچ 25 جون کو لاس اینجلس میں امریکہ کے خلاف کھیلے گا۔

کہا گیا ہے کہ جنوبی کیلیفورنیا کے مختلف حصوں سے اس اسٹیڈیم تک تیز اور سستی براہِ راست بس سروسز کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق لاس اینجلس میں امریکہ میں ترک  تارکین وطن کی ایک کثیر تعداد رہائش پزیر ہے، اور اندازاً 11,500 ترک امریکی گریٹر لاس اینجلس علاقے میں مقیم ہیں۔ کیلیفورنیا بھی ترک امریکیوں کے لحاظ سے نمایاں ریاستوں میں شامل ہے۔

دریافت کیجیے
صدر ایردوان:"ہم نے ترکیہ کو دنیا کے سب سے بڑے فضائی نیٹ ورکس  میں شامل کیا ہے"
پاکستان میں مسجد کے قریب دھماکہ،  کم ازکم  15 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی
ایران میں جنگ چھڑنے کے بعد حکومت کے حق میں بڑی ترین ریلی،  لاکھوں ایرانی شہری یکجا ہوئے
روس اور یوکرین میں کل شب کے حملوں میں متعدد افراد زخمی
جنوبی کوریا نے آبنائے ہرمز میں جنگی کردار سنبھالنے سے انکار کردیا؛ جنگی مقاصد کی تعنیاتی نہیں ہو گی
غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے شکار ایک محلے سے مزید 12 لاشیں بازیاب
بحری خلاف ورزیاں،پاک-بھارت کا ایک دوسرے سے احتجاج
اقوام متحدہ: "امریکا کے خلاف ایران میں جنگی جرائم کے مرتکب ہونے کے معقول دلائل موجود ہیں"
ترکیہ کا حُرکش-II ترک فضائیہ کے سپرد کیا جانے والا پہلا مقامی طیارہ ہو گا
روس اور یوکرین کے درمیان حملوں کی اطلاع
ترکیہ کی حوثیوں کی مکہ مکرمہ کے اطراف میں روکے گئے ڈراون حملے کی مذمت
امریکہ نے محمود عباس کو ویزہ دینے سے انکار کر دیا
ترکیہ اور آذربائیجان علاقے میں 'استحکام کے دو جزائر' کی حیثیت کے مالک ہیں، ترک وزیر خارجہ فیدان
امریکی فوجی اڈوں پر ایرانی حملوں کے بعد بھاری نقصانات کی اطلاع
ایران: ہم نے جزیرہ قشم  کے اوپر ایک امریکی ڈراون کو گرا دیا ہے