ایشیا
1 منٹ پڑھنے
ہانگ کانگ میں ایک ہاؤسنگ سوسائٹی میں آگ
آگ میں ہلاکتوں کی تعداد 55 تک پہنچ گئی
ہانگ کانگ میں ایک ہاؤسنگ سوسائٹی میں آگ
مقامی فائر بریگیڈ کے بیان کے مطابق، اب تک ایک فائر فائٹر سمیت 44 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ / Reuters

ہانگ کانگ کے تائی پو علاقے میں ایک ہاؤسنگ سوسائٹی میں لگنے والی آگ میں ہلاکتوں کی تعداد 55 تک پہنچ گئی ہے، جب کہ 279 افراد تا حال لاپتہ ہیں۔

تعمیراتی کام کے لیے لگے ہوئے بانس کے  ڈھانچوں کی وجہ سے آگ تیزی سے پھیلی۔

حکام نے کہا ہے کہ اسپتال منتقل کیے گئے 45 زخمیوں کی حالت نازک ہے۔

دو تعمیراتی مینیجرز اور ایک انجینئر کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ آگ کے تیزی سے پھیلنے کی وجہ بانس  کے ڈھانچے  اور فوم تھے۔

 ہانگ کانگ نے 17 سال بعد اپنی بلند ترین فائر الارم لیول جاری کیا ہے۔

آگ سے متاثرہ 900 افراد کو ایک عارضی مرکز میں ٹھہرایا گیا ہے۔

چین کے صدر شی جن پنگ نے ہانگ کانگ حکومت سے تعزیت کا اظہار کیا اور مقامی حکام کو ہدایت کی کہ وہ امدادی کارروائیوں کی حمایت کریں۔

دریافت کیجیے
جنوبی فلپائن میں ہولناک زلزلے کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 61 تک پہنچ گئی
فلسطینی فٹبال  چیف ورلڈ کپ میں شرکت کرنے کے لیے امریکی ویزے سے محروم
سروے کے مطابق نتن یاہو کی لیکود پارٹی کی حمایت ایک سال کی کم ترین سطح پر
امریکہ یورپ میں نیٹو کے لیے تعینات طیاروں اور جنگی جہازوں  کی تعداد میں گراوٹ لائے گا
جنوبی کوریا نے ورلڈ کپ کا آغاز فتح سے کیا
ٹرمپ: 'عظیم' معاہدہ ہونے کو ہے، ایران: فیصلہ ابھی حتمی نہیں ہے
ترک ہلال احمر عالمی انسانی دوستانہ کوششوں کی بدولت مظلوم انسانوں کے دلوں میں گھر کر رہا ہے: ایردوان
ایران: ہم  نے 18 اہم امریکی فوجی اہداف پر حملے کئے ہیں
ٹرمپ: تہران انتظامیہ نے مجھے فون کیا ہے
فلپائن: زلزلہ زدہ دیہات میں فاقہ کشی کا سامنا
ڈاکٹر حسام ابو صفیہ: "مجھے رہا کیا جائے"
ہم نے اردن میں امریکی اڈّوں کو نشانہ بنایا ہے: ایران
ہماری کوشش ہوگی کہ پاکستان کو پانی کی ایک بوند نہ ملے:بھارت
یونان نے مہاجرین کی بے دخلی کا قانون منظور کر لیا
جوہانسبرگ: مسلح حملہ 12 افراد ہلاک