دنیا
1 منٹ پڑھنے
نیپال میں ایک بس کے دریا میں گرنے سے متعدد افراد ہلاک
ریسکیو ورکرز ہلاک شدگان کی شناخت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، جبکہ زخمی مسافروں کو قریبی ہسپتالوں میں منتقل کیا جا رہا ہے۔
نیپال میں ایک بس کے دریا میں گرنے سے  متعدد افراد ہلاک
نیپال میں بس حادثہ، 17 ہلاک، 24 زخمی۔ (فائل فوٹو) / AP

نیپال کے دارالحکومت کٹھمنڈو جانے والی ایک مسافر بس ضلع دھاڈنگ میں تِشولی دریا میں جاگرنے سے کم از کم 17 افراد ہلاک اور 24 زخمی ہوگئے۔

نیپال پولیس فورس کے مطابق یہ حادثہ اتوار کی شام کو پیش آیا۔

فورس کے ترجمان بشنو پرساد بھٹّا نے کہا کہ تمام سکیورٹی فورسز کے کئی اہلکار زمینی سطح پر ریسکیو کا کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔

ریسکیو ورکرز ہلاک شدگان کی شناخت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، جبکہ زخمی مسافروں کو قریبی ہسپتالوں میں منتقل کیا جا رہا ہے۔

حادثے کی وجہ فوری طور پر واضح نہیں ہوئی۔

نیپال ایک پہاڑی ملک ہے جہاں خراب انفراسٹرکچر، پرانی گاڑیاں اور خطرناک راستوں کی وجہ سے حادثات کافی  عام ہیں۔

 

دریافت کیجیے
فیتو کی دفاعی صنعت میں تخریب کاری، اہم منصوبے اور حالیہ 10 برسوں میں مقامی دفاعی صنعت کی پیش رفتیں
کیوبا میں ملک گیر لوڈ شیڈنگ
15 جولائی ایک اہم تاریخی موڑ ہے: یلماز
یوکرین: تجارتی کشتیوں پر روسی حملوں میں 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں
امریکی سینٹ نے دفاعی بل مسترد کر دیا
15 جولائی کی رات کے حالات، اقدامِ بغاوت کے اہم اور فیصلہ کُن موڑ اور ملّت کی بے مثال مزاحمت
ایران: حادثے کے بعد بحری جہاز کے 23 افراد کو بچا لیا گیا
ترکیہ نے اسکولوں کو سوشل میڈیا سے طالب علموں کی تصاویر ہٹانے کا حکم دے دیا
چین، 'باوی' طوفان کی لپیٹ میں
اسرائیل نے مغربی کنارے میں نئی غیر قانونی آبادیوں کے لئے 2.3 بلین ڈالر کا معاہدہ کر لیا
رفائیل فیتو کی تقرری،شمالی قبرص کی مذمت
غزہ کی تباہی دل کو بھاتی ہے:اسرائیلی وزیر
اسرائیلی افواج نے جنگ بندی کے باوجود لبنان میں گھروں کو آگ لگا دی
ترک خفیہ ایجنسی کا کامیاب  آپریشن، یلو بلیٹن پر مطلوب دہشتگرد گرفتار
فیتو کا خفیہ  بائی لاک مواصلاتی نظام ،مزید تفصیلات منظر عام پر