ثقافت
1 منٹ پڑھنے
ترکیہ امدادی ٹیمیں ونیزویلا بھیج رہا ہے
آفات و ہنگامی حالات کے ادارے  وزارتِ خارجہ، وزارتِ دفاع، وزارتِ صحت اور صدارتی سیکورٹی امور کی جنرل ڈائریکٹوریٹ سمیت متعلقہ اداروں کے درمیان قائم رابطے کے نتیجے میں امدادی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔
ترکیہ امدادی ٹیمیں ونیزویلا بھیج رہا ہے
ترکیہ، وینزویلا کے لیے تلاش اور بچاؤ کی ٹیم بھیج رہا ہے۔ (AA)

اطلاعات کے مطابق، وینیزویلا کے یاراکوئے علاقے میں 25 جون 2026 کو 7.2 اور  پر 7.5  کی شدت کے دو متواتر زلزلوں کے بعد ترک ادارے متحرک ہو گئے ہیں۔

آفات و ہنگامی حالات کے ادارے  وزارتِ خارجہ، وزارتِ دفاع، وزارتِ صحت اور صدارتی سیکورٹی امور کی جنرل ڈائریکٹوریٹ سمیت متعلقہ اداروں کے درمیان قائم رابطے کے نتیجے میں امدادی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔

38 رکنی امدادی اور تلاش و ریسکیو ٹیم روانہ ہو رہی ہے

جنرل اسٹاف کے ساتھ کیے گئے ہم آہنگی کے دائرہ کار  میں A-400M نوعیت کے فوجی نقل و حمل کے طیارے کے ذریعے استنبول، ازمیر اور دینیزلی سے 37 رکنی AFAD ریسکیو و انسانی امداد ی ٹیم، وزارتِ صحت کے تحت کام کرنے والی 6 رکنی قومی میڈیکل ریسکیو ٹیم ترک ہلال احمر  سے 2 رکنی انسانی امدادی عملہ، 2 تلاش کتّے اور 3 مکمل سازو سامان سے لیس تلاش و ریسکیو گاڑیاں زلزلہ زدہ علاقے میں روانہ کی جا رہی ہیں۔

وزارتِ خارجہ اور ترکیہ کے قاراقاس میں سفارت خانے کے تعاون سے علاقے  کی پیش رفت اور ضروریات  کا قریب سے جائزہ لیا جا رہا ہے۔

 

 

دریافت کیجیے
عراقی وزیر اعظم نے دورہ امریکہ کے دوران 48 تجارتی معاہدے کر لیے
مشرقی ترکیہ میں ریکڑ اسکیل پر 5 کی شدت کا زلزلہ
یوکرین کے ڈراون حملے میں سات افراد ہلاک، 24 زخمی
ایران نے 7 راتوں سے جاری حملوں کے بعد امریکی فوجی اڈوں پر جوابی حملے کیے
وزیر فیدان: "ہم نے یوکرین کا ایک بہت ہی سود مند دورہ کیا ہے"
اسرائیل:فلسطینی قیدیوں کی حامل جیلوں کے گرد مگر مچھ چھوڑنے پر غور
امریکہ۔ ایران کشیدگی اور بحرِ احمر میں آمدورفت کے بند ہونے کے خطرات سے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
یوگنڈا میں اسکول بس حادثے میں کم از کم 21 افراد لقمہ اجل
15 جولائی اقدام بغاوت کے 10 سال اور توانائی کی بدلتی پالیسیاں
فرانس میں شدید طوفان، 13,000 گھر بجلی سے محروم
یوکرین: روسی حملوں میں دو افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے ہیں
میانمار: روہینگیا مہاجرین کی کشتیاں الٹ گئیں، 500 سے زیادہ افراد ہلاک
امریکی فوج کیوبا کے خلاف ممکنہ کارروائی کے لیے اختیارات پر غور کر رہی ہے: رپورٹ
امریکہ نے سعودی عرب کے ہاتھ تقریباً 2 بلین ڈالر کی اسلحہ فروخت کی منظوری دے دی
سیمی فائنل میں ارجنٹائن کی کامیابی،فائنل اسپین کے ساتھ کھیلے گا