ترکیہ
1 منٹ پڑھنے
فیتو کی دفاعی صنعت میں تخریب کاری، اہم منصوبے اور حالیہ 10 برسوں میں مقامی دفاعی صنعت کی پیش رفتیں
اس پروگرام میں ہم فتح اللہ دہشت گرد تنظیم (FETO) کی جانب سے ترکیہ کی دفاعی صنعت میں دراندازی و تخریب کاری کوششوں کا جائزہ لیں گے اور یہ بھی دیکھیں گے کہ ان رکاوٹوں پر قابو پانے کے بعد گزشتہ دس برسوں میں ترک دفاعی صنعت نے کس طرح تاریخی ترقی حاصل کی۔
دفاعی صنعت میں فیتو کی تخریب کاریاں، اہم منصوبے اور حالیہ 10 برسوں میں مقامی دفاعی صنعت کی پیش رفتیں

15 جولائی کی ناکام فوجی بغاوت کی کوشش کو دس سال گزر چکے ہیں۔ فتح اللہ دہشت گرد تنظیم (FETO) نے ریاست کے دیگر اہم اداروں کی طرح دفاعی صنعت میں بھی مختلف طریقوں سے اثر و رسوخ جمانے اور ترکیہ کی دفاعی صلاحیت کو کمزور کرنے کی کوشش کی۔

تنظیم نے دفاعی صنعت کو کن طریقوں سے نقصان پہنچانے یا سبوتاژ کرنے کی کوشش کی؟ اس نے اہم منصوبوں اور اداروں کو کس طرح متاثر کیا؟ اور ان اقدامات کے ترکیہ کی دفاعی صلاحیت پر کیا اثرات مرتب ہوئے؟

FETO کو ریاستی اداروں سے نکالے جانے کے بعد ترک دفاعی صنعت نے نمایاں رفتار حاصل کی۔ مقامی اور قومی منصوبوں کے ذریعے آنے والی تبدیلی اور اس کے قومی سلامتی پالیسیوں پر مثبت اثرات بھی اس گفتگو کا حصہ ہیں۔

اس سلسلے کی اس قسط میں ہم خاص طور پر گزشتہ دس برسوں کے دوران ترک دفاعی صنعت کی غیر معمولی پیش رفت پر بات کریں گے۔

ہمارے مہمان ہیں دفاعی صنعت کی پالیسیوں کے ماہر' آردا میولود اوغلو'۔

دریافت کیجیے
پاکستان: وزیرِ اعظم شہباز شریف سعودی عرب کے دورے پر
سلامتی کونسل کی طرف سے پاکستان میں ہونے والے خونریز دہشت گردانہ حملے کی مذّمت
ایرانی مذاکرات کار: امریکہ 'لوپ تھیٹر ڈپلومیسی' میں مصروف ہے
حوثی حملوں میں 58 یمنی فوجی ہلاک، سعودی عرب میں شہریوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات
اسرائیلی آبادکاروں کا فلسطینیوں پر حملہ،متعدد زخمی
جاپان: ہیروشیما پر امریکی ایٹمی بمباری کی 81 ویں سالانہ یاد
جاپان کی وزیر اعظم کا غیر جوہری اصولوں کو برقرار رکھنے کے واضح وعدے سے گریز
سی آئی اے نے کیوبا کے لیے پوشیدہ ٹاسک فورس تشکیل  دے دی
یکاترینبرگ کے قریب کار دھماکہ، روسی ڈرون بنانے والی کمپنی کے سربراہ شدید زخمی
لبنانی مہاجرین اپنے گھروں کو واپس لوٹنا شروع ہو گئے ہیں: اقوامِ متحدہ
امریکا نے برازیل کے سفیر کے ویزے کو منسوخ کر دیا
دنیا جاپان سے ہوشیار رہے: شمالی کوریا
ترکیہ قومی خفیہ سروس کے ڈائریکٹر جنرل کی لیبیائی عہدیداروں سے انقرہ میں مذاکرات
روسی میزائل اور ڈراون حملوں میں کیف کے قرب و جوار میں 14 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
فلپائن میں 6.3 کی شدّت کا زلزلہ