دنیا
1 منٹ پڑھنے
بعض یورپی رہنما جلد ہی امریکہ آئیں گے:ٹرمپ
امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے  گزشتہ روز کہا ہے کہ یورپی رہنما پیر یا منگل کو امریکہ کا دورہ کریں گے تاکہ روس اور یوکرین کی جنگ کو حل کرنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔
بعض یورپی رہنما جلد ہی امریکہ آئیں گے:ٹرمپ
/ Reuters

امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے  گزشتہ روز کہا ہے کہ یورپی رہنما پیر یا منگل کو امریکہ کا دورہ کریں گے تاکہ روس اور یوکرین کی جنگ کو حل کرنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔ 

نیو یارک  میں یو ایس اوپن سے واپسی کے بعد صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ وہ جلد ہی روسی صدر ولادیمیر پوٹن سے بات کریں گے۔ 

ٹرمپ نے کہا کہ کچھ یورپی رہنما پیر یا منگل کو انفرادی طور پر ہمارے ملک آ رہے ہیں۔

یہ واضح نہیں ہے کہ ٹرمپ کس کی طرف اشارہ کر رہے تھے اور وائٹ ہاؤس نے فوری طور پر مزید تفصیلات کی درخواست کا جواب نہیں دیا۔ 

جب صحافیوں نے اتوار کی رات روس کے ایک بڑے فضائی حملے کے بارے میں  ٹرمپ سے پوچھا  تو انہوں نے    کہا کہ وہ روس اور یوکرین کی جنگ کی صورتحال سے خوش نہیں ہیں لیکن انہوں نے ایک بار پھر اس اعتماد کا اظہار کیا کہ جنگ جلد ہی حل ہو جائے گی۔ 

ٹرمپ نے کہا کہ روس اور یوکرین کی صورت حال ہم  حل  کریں  گے ۔

دریافت کیجیے
روس، سلوواکیہ کو توانائی فراہم کرنے کی 'ہر ممکن' کوشش کرے گا: پوتن
اسرائیل نے عراق میں ایک خفیہ فوجی اڈّہ بنا لیا
اسرائیلی وزارتی کمیٹی اوسلو معاہدوں کی منسوخی کے بل پر بحث کرے گی
باکستان: کار بم دھماکہ اور فائرنگ، بارہ پولیس اہلکار ہلاک
چین: جاپان، انڈو-پیسیفک کو بطور پردہ استعمال کر رہا ہے
پوتن: روسی افواج نیٹو کی طرف سے مسلح اور حمایت کردہ ایک حملہ آور طاقت سے نبرد آزما ہے
ترکیہ عالمی دفاعی طاقت کے طور پر اُبھر رہا ہے، صدر ایردوان
اسرائیل نے غزہ میں ایک مکان کو نشانہ بنایا جس دوران 9 افراد زخمی ہو گئے
سعودی عرب کی فوجی آپریشنز میں اپنی فضائی حدود کے استعمال کی اجازت دینے کی تردید
امریکی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا ہے : ایران کا دعوی
انڈونیشیا"آتش فشاں پھوٹ پڑا،3 افراد ہلاک
دائمی جنگ بندی کےلیے امریکہ-ایران تعمیری قدم اٹھائیں:ترکیہ
اسرائیل کی توسیعی پالیسیاں علاقائی امن کو خطرے میں ڈال رہی ہیں، صدر ایردوان
"اسپین کا اسرائیل سے احتجاج" اسرائیلی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرلیا
یورپی یونین۔امریکہ تجارتی معاہدے کے قواعد و ضوابط پر اتفاق