ترکیہ
1 منٹ پڑھنے
15 جولائی کی رات کے حالات، اقدامِ بغاوت کے اہم اور فیصلہ کُن موڑ اور ملّت کی بے مثال مزاحمت
ترکیہ کو اپنی تاریخ کی بڑی ترین غداریوں میں سے ایک کا سامنا کرنا پڑا لیکن دوسری طرف اس نے اپنی تاریخ کی مضبوط ترین جمہوری مزاحمتوں میں سے ایک کا مظاہرہ کیا۔ لاکھوں شہری جمہوریت اور ریاست کے دفاع کے لیے سڑکوں اور چوراہوں پر نکل آئے۔
15 جولائی کی رات کے واقعات، اقدامِ بغاوت کے اہم اور فیصلہ کُن موڑ اور ملّت کی بے مثال مزاحمت

15 جولائی کی ناکام فوجی بغاوت کی کوشش کو دس سال گزر چکے ہیں۔ اس رات فتح اللہ دہشت گرد تنظیم 'فیتو' کے ارکان نے جمہوریہ ترکیہ کی حکومت پر قبضہ کرنے کے مقصد سے کارروائی کا آغاز کیا۔

قوم کے ہتھیار قوم ہی کے خلاف استعمال کئے گئے۔ جنگی طیاروں اور ہیلی کاپٹروں نے شہریوں کو نشانہ بنایا۔ ترکیہ قومی اسمبلی پر بمباری کی گئی۔ سرکاری اداروں پر حملے کئے گئے۔

اس رات جہاں ترکیہ کو اپنی تاریخ کی سب سے بڑی غداریوں میں سے ایک کا سامنا کرنا پڑا وہیں اس نے اپنی تاریخ کی مضبوط ترین جمہوری مزاحمتوں میں سے ایک کامظاہرہ کیا۔ لاکھوں شہری جمہوریت اور ریاست کے دفاع کے لیے میدان میں نکل آئے۔ عوامی ارادے کے خلاف شروع کی گئی بغاوت کی یہ کوشش عوام کی مزاحمت سے ناکام ہو گئی۔

اس ویڈیو سلسلے کی اس قسط میں ہم صحافی اور مصنف یوسف آلاباردہ کے ہمراہ  15 جولائی کی رات پیش آنے والے واقعات، اقدامِ بغاوت کے اہم اور فیصلہ کن مراحل اور قوم کی تاریخی و بے مثال مزاحمت پر گفتگو کریں گے۔

دریافت کیجیے
ترکیہ خفیہ سروس کے چیف کی غزہ امن منصوبے پر بحث کرنے کے لیے حماس کے رہنما سے ملاقات
ترکیہ وزارت خارجہ: نیتن یاہو کا مقصد علاقے میں امن و استحکام قائم کرنے میں رکاوٹ ڈالنا ہے
وزیر بولات: سارپ سرحدی چوکی ایشیائی ممالک کے لیے ایک بہت اہم ٹرانزٹ راستہ ہے
بغاوت اقدام کے دوران صدر ایردوان پر قاتلانہ حملے کے اقدام میں ملوث فیتو کا کارندہ گرفتار
ترکیہ کی طرف سے چار فلسطینیوں کی ہلاکت اور اسرائیل کی 'نسل کشی پالیسی' کی مذمت
ترکیہ: یوروفائٹر ٹائیفون کی تربیت کے لئے پہلا پائلٹ گروپ برطانیہ بھیجا جا رہا ہے
ترکیہ COP31 پروگرام میں رضاکار بننے کے لیے درخواستیں جاری
نیٹو کا 'فرنٹ ڈور' منصوبہ ،ترک دفاعی تعاون کو مضبوط بنانے کا ہدف
ہم، ایران۔امریکہ مذاکرات کے دوبارہ آغاز کے خواہش مند ہیں: فیدان
مشرقی ترکیہ میں ریکڑ اسکیل پر 5 کی شدت کا زلزلہ
15 جولائی کے بعد خارجہ پالیسی میں آنے والی تبدیلیاں
وزیر فیدان: "ہم نے یوکرین کا ایک بہت ہی سود مند دورہ کیا ہے"
15 جولائی اقدام بغاوت کے 10 سال اور توانائی کی بدلتی پالیسیاں
فیتو کی دفاعی صنعت میں تخریب کاری، اہم منصوبے اور حالیہ 10 برسوں میں مقامی دفاعی صنعت کی پیش رفتیں
15 جولائی ایک اہم تاریخی موڑ ہے: یلماز
ترکیہ نے اسکولوں کو سوشل میڈیا سے طالب علموں کی تصاویر ہٹانے کا حکم دے دیا
رفائیل فیتو کی تقرری،شمالی قبرص کی مذمت
ترک خفیہ ایجنسی کا کامیاب  آپریشن، یلو بلیٹن پر مطلوب دہشتگرد گرفتار
فیتو کا خفیہ  بائی لاک مواصلاتی نظام ،مزید تفصیلات منظر عام پر
صدر ایردوان  نے سریبرینیکا قتلِ عام میں شہید ہونے والے ہزاروں افراد کو خراجِ عقیدت پیش کیا