ایشیا
1 منٹ پڑھنے
انڈونیشیا میں کشتی ڈوب گئی،65 افراد سوار تھے
جمعرات کے روز سورابایا میں امدادی  ایجنسی کے مطابق، کے ایم پی ٹونو پراتاما جیا گزشتہ  نصف شب سے پہلے آبنائے بالی میں ڈوب گئی  تھی جس میں 65 افراد سوار تھے
انڈونیشیا میں کشتی ڈوب گئی،65 افراد سوار تھے
/ AP

انڈونیشیا کے جزیرے بالی کے راستے میں ایک کشتی ڈوبنے سے کم از کم چار افراد ہلاک اور 38 لاپتہ ہو گئے ہیں۔

جمعرات کے روز سورابایا میں امدادی  ایجنسی کے مطابق، کے ایم پی ٹونو پراتاما جیا گزشتہ  نصف شب سے پہلے آبنائے بالی میں ڈوب گئی  تھی جس میں 65 افراد سوار تھے۔

 بتایا گیا ہے کہ اب تک 23 افراد کو بچالیا گیا ہے لیکن تیز ہواؤں، اونچی  اور طاقتور لہروں کی وجہ سے آپریشن میں رکاوٹ  پیدا ہوئی ہیں۔

یہ کشتی مشرقی جاوا کے علاقے بنیوونگی ریجنسی میں کیتاپانگ بندرگاہ سے بالی جزیرے پر واقع جیمبرانا ریجنسی میں گیلیمانوک بندرگاہ جا رہی تھی۔

کابینہ سکریٹری ٹیڈی اندرا وجے نے ایک بیان میں کہا کہ صدر پربووو سوبیانتو، جو اس وقت سعودی عرب کے دورے پر ہیں انہوں  نے فوری طور پر ہنگامی کارروائی کا حکم دیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ حادثے کی وجہ خراب موسم ہے۔

دریافت کیجیے
امریکہ۔جنوبی کوریا مشترکہ فوجی مشقوں کا حجم کم کیا جائے: ٹرمپ
پوپ لیو کا مطالبہ: مغربی کنارے میں تشدّد بند کیا جائے
کُشنر مصر کے بعد اسرائیل روانہ، نیتن یاہو سے ملاقات کریں گے
مصر بھی 'مکہ معاہدے' میں شامل ہو سکتا ہے: اردوعان
ترکیہ کا "دہشت گردی سے پاک ترکیہ" اقدام مزید مضبوط اتحاد کی راہ ہموار کرے گا: قورطلمش
رومانیہ: ہسپانوی نیٹو جنگی طیارے نے ڈرون کو گرا دیا
ایران: آبنائے ہُرمز ایران کی تھی، ہے اور رہے گی
ایران کی معاشی مشکلات میں اضافہ، اسرائیل-امریکہ کی جنگ نے کارخانوں کو نقصان پہنچایا
جنرل برہان: سوڈان کی فوج 'حقیقی امن' کے لیے تیار ہے، آرایس ایف ہر گز اقتدار پر نہیں آ سکتی
جنوبی ہسپانیہ زلزلے سے لرز اٹھا، عمارتوں اور گاڑیوں کو نقصان
ہرمز کو کسی ٹویٹ، طیارے کیریئر یا انتخابی تقریر سے قبضے میں نہیں لیا جا سکتا' — ایران
انڈونیشیا میں 7.7 شدت کا خطرناک زلزلہ، امدادی کارروائیاں جاری
ترکیہ نے یومِ آزادی کے موقع پر 'دوست اور برادر ملک' پاکستان کو مبارکباد دی
نیپال،شدید بارشوں کی تباہی ،5 افراد ہلاک 8 لا پتہ
روس اور یوکرین کے درمیان فوجی نعشوں کا تبادلہ