سیاست
1 منٹ پڑھنے
امریکی جج کا عوامی وسائل کی فنڈنگ سے ٹرمپ کی حمایت میں اشتہارات کو روکنے کا فیصلہ
نیویارک ڈسٹرکٹ جج جینیفر راکون نے 3 نومبر کو ہونے والے کانگریس کے مڈ ٹرم  الیکشنز  سے قبل صدر ٹرمپ کی انتخابی مہم سے متعلق ایک اقدام اٹھایا۔
امریکی جج کا عوامی وسائل کی فنڈنگ سے ٹرمپ کی حمایت میں اشتہارات کو روکنے کا فیصلہ
امریکہ میں جج کا سرکاری وسائل سے فنڈ کیے جانے والے ٹرمپ کے حمایتی اشتہارات روکنے کا حکم

امریکہ میں ایک وفاقی جج نے "غیر قانونی"  ہونے کے جواز میں ان اشتہارات کو نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے جو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کوسراہتے  ہیں اور عوامی وسائل سے مالی امداد یافتہ ہیں۔

وال اسٹریٹ جرنل (WSJ) کے مطابق، نیویارک ڈسٹرکٹ جج جینیفر راکون نے 3 نومبر کو ہونے والے کانگریس کے مڈ ٹرم  الیکشنز  سے قبل صدر ٹرمپ کی انتخابی مہم سے متعلق ایک اقدام اٹھایا۔

راکون نے کہا کہ حکومت کے وسائل سے مالی اعانت یافتہ اور ٹرمپ کی پالیسیوں کو نمایاں کرنے والے اشتہارات "غیر قانونی" ہو سکتے ہیں، اور انہیں نشر کرنے پر پابندی عائد کرنے کا حکم دیا۔

محترمہ جسٹس راکون نے یہ بھی کہا کہ حکومت کو ان اشتہارات کی اشاعت یا تقسیم کے لیے مخصوص تمام منصوبوں  اور دیگر انتظامات منسوخ کرنے چاہییں۔

اطلاع ہے کہ صدر ٹرمپ اور ان کی حکومت کی پالیسیوں کو اجاگر کرنے والے یہ اشتہارات ستمبر میں شائع ہونا شروع ہوئے اور وفاقی ذرائع سے مالی امداد حاصل کر رہے تھے۔

 

دریافت کیجیے
ایرانی اسپیکرِ پارلیمنٹ:’’امریکی عوام نے جنگ کو مسترد کر دیا ہے اور ہم اس پیغام کی حمایت کرتے ہیں۔‘‘
امریکی وسط مدتی انتخابات: سروے کے مطابق سینیٹ کی سات اہم نشستوں پر ڈیموکریٹس آگے
یوکرین کے صدر وولادیمر زیلنسکی کا دورہ ترکیہ
ترک وزیر خارجہ کی جی۔20 سمٹ کے دوران سفارتی مصروفیات
ٹرمپ: انتخابات میں دھاندلی کرنے والوں کی اطلاع دینے والوں کو 1 ملین ڈالر کا انعام
روس نے یوکرین میں خرسون کی سمت عارضی جنگ بندی شروع کر دی
ایران: "مکہ اتحاد کے رکن ممالک کے اعلیٰ سطحی حکام تہران کا دورہ کریں گے"
R4 کے وزرائے خارجہ کا استنبول میں اجلاس کے بعد مشترکہ اعلامیہ
امریکہ نے یوکرین کو پیٹریاٹ میزائل کی فراہمی کی منظوری کو ملتوی کر دیا
میکرون نے امریکہ-روس ڈیزل ڈیل کو 'غیرو موزوں' قرار دے دیا
یونان نے مغربی تھریس  کے ترکوں کے اسکول بند کردیے
ٹرمپ کا زیلینسکی کے خلاف رد عمل: "پوتن کے ساتھ کام کرنا زیادہ آسان ہے"
ٹرمپ اور نتن یاہو کی اسرائیل اور امریکہ میں انتخابات سے قبل ایران پر حملے کے امکان پر بات چیت
پاشنیان: آذربائیجان کے ساتھ امن کا قیام ارمینیا کے دوام کی بنیاد تشکیل دے گا
ٹرمپ کی طرف سے توانائی جنگ بندی کے اعلان پر ماسکو کیونکر خاموش ہے؟
کریملن: پوتن نے ایران تنازعہ حل ٹرمپ کے سامنے رکھ دیا
مغربی کنارے میں قتل ہونے والے امریکیوں کے بارے میں معلومات کو خفیہ رکھنے کا دعوی
ہزیشکیان نے پوتن کو ایران اور امریکہ کے مابین نئی مذاکراتی تجاویز سے آگاہی کرائی
ٹرمپ انتظامیہ امریکہ سے مہاجرین کو جہازوں کے ذریعے ملک بدر کرے گی
فرانسیسی ممبرِ پارلیمنٹ ریما حسن نے یورپی پارلیمنٹ میں اسرائیلی جھنڈا ہٹا دیا