دنیا
1 منٹ پڑھنے
نمیبیا میں ہولناک ٹریفک حادثہ ،متعدد افراد ہلاک
نمیبیا اصلاحی سروس کے گیارہ ارکان، ایک پولیس افسر اور دو شہری ہفتے کے روز جنوب وسطی علاقے میں ایک سڑک حادثے میں ہلاک ہو گئے۔
نمیبیا میں ہولناک ٹریفک حادثہ ،متعدد افراد ہلاک
/ X
31 اگست 2025

نمیبیا کی اصلاحی سروس کے گیارہ ارکان، ایک پولیس افسر اور دو شہری ہفتے کے روز جنوب وسطی علاقے میں ایک سڑک حادثے میں ہلاک ہو گئے۔

صدر نیتمبو نندی ندوہ نے کہا کہ یہ حادثہ ملک کے دارالحکومت ونڈہوک سے 268 کلومیٹر دور مارینٹل کے قریب بی ون ہائی وے پر پیش آیا ،میرا دل ان خاندانوں کے ساتھ ہے جنہوں نے اپنے پیاروں کو کھو دیا ہے اور  ہم نمیبیا اصلاحی سروس اور نمیبیا پولیس فورس کے مرد و خواتین کے ساتھ ہیں جو اپنے ساتھیوں کا سوگ منا رہے ہیں۔

 نندی ندوہ نے ایک بیان میں کہا کہ کوئی بھی لفظ اس نقصان کی گہرائی کو صحیح معنوں میں بیان نہیں کر سکتا۔

حادثے میں ایک پولیس وین شامل تھی، جس میں چھ مسافر سوار تھے، جن میں سے پانچ افسر اور ایک شہری تھے جبکہ  نمیبیا کی اصلاحی سروس وین جس میں 13 افراد سوار تھے وہ بھی اس حادثے میں شامل تھے۔

ہلاک ہونے والوں میں سے تین شدید زخمی ہیں جن کا اسپتال میں علاج جاری ہے۔

دریافت کیجیے
روس بھارت سے تجارت جاری رکھنا چاہتاہے:پوٹن
بھارتی ایئر لائن انڈیگو نے500 پروازیں منسوخ کر دیں
اسرائیلی افواج نے مغربی کنارے میں پانچ تاریخی آثار کو ضبط کر لیا
امریکی فوج نے مشرقی پیسیفک میں  منشیات کے جہاز پر حملہ کردیا،4 افراد ہلاک
بین الاقوامی برادری اسرائیل کے خلاف فیصلہ کن اقدامات کرے:ترکیہ
ٹی آر ٹی کا اسرائیل کی یورو ویژن میں شراکت پر بحث پر یورپی براڈ کاسٹنگ یونین کے اجلاس سے واک آؤٹ
ترکیہ کی دفاعی و ہوائی صنعت کی برآمدات 11 ماہ میں 7.4 بلین ڈالر تک پہنچ گئیں
پوتن کا دورہ بھارت: دفاع اور توانائی سمیت متعدد موضوعات مذاکراتی ایجنڈے پر
نیو اورلینز میں نیشنل گارڈز بھیجوں گا:ٹرمپ
ماسکو تاحال جنگ ختم کرنے کا خواہاں ہے:ٹرمپ
چین فرانس کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتا ہے:شی جن پنگ
اسرائیل  نے حماس سے وصول کردہ لاش کی تصدیق کر دی
اسرائیل جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری رکھے ہوئے ہے
ٹرمپ کے ساتھ ٹیلی فونک باتچیت دوستانہ ماحول میں ہوئی:مادورو
روس-یوکرین مذاکرات کےلیے ترکیہ موزوں ترین ملک ہے:فدان