خبر نامہ | 4 مارچ
00:00
00:0000:00
غّزہ جنگ
خبر نامہ | 4 مارچ
غزہ میں انسانی بحران سنگین ہوتا جا رہا ہے، اسرائیل کی سرحد کی بندش کی وجہ سے اشیائے خوردونوش کی قیمتیں آسمان چھو رہی ہیں اور ترک صدر ایردوان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اسلامی ویٹو پاور کا مطالبہ کیا ہے۔
4 مارچ 2025

اسرائیلی سرحد کی بندش کے بعد غزہ میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں 100 گنا اضافہ ہو گیا۔

جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اسرائیلی ڈرون حملوں میں متعدد فلسطینی ہلاک ہو گئے

ٹرمپ نے یوکرین میں امریکی امداد روکنے کا حکم دے دیا

دوسری جنگ عظیم  کے بعد آسٹریا کی پہلی تین جماعتی حکومت نے اقتدار سنبھالا،دائیں بازو  باہر

ترک صدر ایردوان نے سلامتی کونسل  میں مسلم ویٹو پاور کا مطالبہ کیا

مزید آڈیوز
خبرنامہ|14.11.25
پلاسٹک کی آلودگی کا بحران
ترک ریاستیں مشترکہ حروف تہجی کی متلاشی
عثمانی حجاز ریلوے لائن دوبارہ عازمین حج کی کیسے خدمت کر سکتی ہے؟
کھیلوں کے میدان میں ترکیہ کا سنہری دور
ترقی پذیر ملک چین
کیا چاند پر جوہری پاور پلانٹس قائم کیے جائیں گے؟
مختلف لہجوں میں بولے جانے والے الفاظ
زلزوں کی پشین گوئی
ہمیں حقیقی معنوں میں دوستوں کی کیوں ضرورت ہے؟