خبر نامہ| 28.10.2025
جنوبی افریقہ کے صدر رامافوسا نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کے مسلسل حملوں سے غزہ میں جنگ بندی کو خطرہ ہے۔۔۔ اور۔۔۔ ترکیہ کے صدر اردوعان اور برطانیہ کے وزیر اعظم سٹارمر نے 20 یورو فائٹر طیاروں کے بڑے دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں۔