3 جنوری 2025
یہ جملہ فلسطینیوں اور اپنے حقوق کا دفاع کرنے والوں کی طرف سے استعمال کیا جاتا ہے بہت سے لوگوں کے لئے یہ ایک نعرہ ہے جو آزادی اور امن کی نمائندگی کرتا ہے۔سماجی کارکنوں کا کہنا ہے کہ یہ فقرہ لوگوں کو اکٹھا کرتا ہے اور فلسطینیوں کے لیے امید اور مزاحمت کی ترغیب دیتا ہے جو 76 سال سے اسرائیلی قبضے میں رہ رہے ہیں۔
