2 اکتوبر 2025

03:43
03:43
مزید آڈیوز
خبر نامہ| 02.10.2025
اسرائیل نے غزہ کے قریب گلوبل صمود امدادی فلوٹیلا پر حملہ کیا ہے لیکن باقی جہاز رکاوٹ کے باوجود آگے بڑھنا جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اور، ایلون مسک دنیا کے پہلے کھرب پتی بننے کے لیے نصف راستہ طے کر چُکے ہیں۔
مزید آڈیوز