
00:00
00:0000:00
مزید آڈیوز
خبر نامہ | 27 مارچ
غزّہ پر اسرائیلی حملے جاری ہیں اور اس دوران نیتن یاہو نے غزہ کے کچھ حصوں پر قبضہ کرنے کی دھمکی دی ہے اور امریکہ کے صدر ٹرمپ نے غیر ملکی ساختہ گاڑیوں اور ہلکے ٹرکوں پر 25فیصد ٹیرف کا حکم جاری کر دیا ہے۔
مزید آڈیوز