14 اکتوبر 2025

03:39
00:0003:39
مزید آڈیوز
خبر نامہ| 14.10.2025
غزہ اعلامیے میں، اسرائیل کی زیرِ محاصرہ غزّہ میں شروع کردہ نسل کشی جنگ کے باضابطہ خاتمے اور بردباری اور وقار کا مطالبہ کیا گیا اور اسرائیلی پارلیمنٹ کے دو ممبران نے ٹرمپ کے خطاب کے دوران فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
مزید آڈیوز