خبر نامہ | 21.10.2025
حماس نے بین الاقوامی کرداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یرغمالیوں کی حوالگی کے دوران اسرائیل پر دباؤ ڈالیں۔۔۔ اور۔۔۔ پاکستان نے کہا ہے کہ افغانستان کے ساتھ اس کے امن معاہدے کا انحصار طالبان کے افغان سرزمین سے دہشت گردانہ حملوں کو روکنے پر ہے۔