خبرنامہ | 25 فروری
00:00
00:0000:00
غّزہ جنگ
خبرنامہ | 25 فروری
اسرائیل نئی فوجی قیادت کے تحت غزہ کے فلسطینی انکلیو پر جنگ دوبارہ شروع کرنے کی تیاری کر رہا ہے اور روس نے امریکہ کو ایک انوکھے اقتصادی معاہدے کی پیشکش کی ہے جس میں نایاب زمینی دھاتوں کی مشترکہ تلاش شامل ہے۔
25 فروری 2025

اسرائیل امریکی حمایت سے غزہ پر قبضہ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔

سلامتی کونسل  نے روس اور یوکرین جنگ کے خاتمے کی قرارداد منظور کر لی۔۔۔

روس نے امریکہ کے ساتھ نایاب زمینی دھاتوں اور توانائی کی مشترکہ تلاش کی تجویز پیش کی

کانگو کے مشرق میں جاری لڑائی میں جنوری سے اب تک 7000 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

ایپل نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ میں 500ارب  امریکی  ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا

مزید آڈیوز
خبرنامہ |05.12.25
سگریٹ نوشی کی ماحولیاتی لاگت
ترک طلبا ء نے سیرن میں تاریخ رقم کر دی
موسمیاتی تبدیلی کانفرس
پلاسٹک کی آلودگی کا بحران
ترک ریاستیں مشترکہ حروف تہجی کی متلاشی
عثمانی حجاز ریلوے لائن دوبارہ عازمین حج کی کیسے خدمت کر سکتی ہے؟
کھیلوں کے میدان میں ترکیہ کا سنہری دور
ترقی پذیر ملک چین
کیا چاند پر جوہری پاور پلانٹس قائم کیے جائیں گے؟