11 ستمبر 2025

04:33
04:33
مزید آڈیوز
خبر نامہ| 11.09.2025
قطر نے، دوحہ پر اسرائیل حملے کے بعد، نیتن یاہو کے حماس کے بارے میں جاری کردہ بیان کی مذمت کی اور ایک علاقائی سربراہی اجلاس کا اشارہ دیا ہے اور امریکہ میں ایک حملہ آور نے طلباء کے ایک اجتماع میں معروف قدامت پسند چارلی کرک کو ہلاک کر دیا ہے۔
مزید آڈیوز