خبر نامہ| 30.09.2025
مادورو نے امریکہ کے ساتھ کشیدگی کے ماحول میں فوجی مداخلت کے احتمال کے خلاف ایک توسیعی اختیار میمورینڈم پر دستخط کئے ہیں..... اور...... سعودی عرب کی زیرِ قیادت ایک کنسورشیم نے، فیفا کی مشہور ویڈیو گیم کمپنی کو 55 ارب ڈالر میں خرید لی ہے۔