انسان پر بڑھاپا کب آتا ہے؟
00:00
00:0000:00
انسان پر بڑھاپا کب آتا ہے؟
زیادہ تر لوگوں کا خیال ہے کہ بڑھاپا آہستہ آہستہ آتا ہے، سال بہ سال، دن بہ دن، اور یہاں تک کہ سیکنڈ بہ سیکنڈ۔

بعض اوقات یہ ایک خوشگوار موقع ہوتا ہے جو ایک اہم سنگ میل کی نشاندہی کرتا ہے۔  جبکہ بعض دفعہ  یہ ہمیں اس چیز کی یاد دہانی کراتا ہے کہ ہم بوڑھے ہو رہے ہیں۔ لیکن ہم   درحقیقت  کب "بوڑھے" ہو تے ہیں؟ کیا یہ  محض  ایک  ہندسہ ہوتا  ہے  یا ہم کیسامحسوس کرتے ہیں؟

مزید آڈیوز
خبر نامہ| 23.06.2026
ترکیہ نیویگیشن کے شعبے میں اپنا نظام قائم کر رہا ہے
ترکیہ کا فخر، جنگی طیارہ "قآن" اپنے نئے روپ میں منظرِ عام پر!
کیا یہ پلیٹ فارم ان کے تحفظ کے لیے بنائے گئے تھے، یا ان سے فائدہ اٹھانے کے لیے؟
کیا حل خلا میں ہے؟ ایلون مسک اور گوگل، ڈیٹا سینٹرز کو مدارمیں منتقل کر رہے ہیں!
کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ روزانہ کتنے گرام فائبر (Lif) استعمال کرتے ہیں؟
کثیر لسانی ہونا کیونکر فائدہ مند ہے؟
جسم آرام کر رہا ہوتا ہے مگر ذہن ایک لمحے کے لیے بھی نہیں رکتا
ہزار سال پہلے ناپید ہونے والے خوفناک بھیڑیے... دوبارہ زندگی میں لوٹ آئے!
ترکیہ کے ناگزیر مشروب چائے کی صد سالہ رُوداد