ڈیلی نیوز بریف11.12.2024
00:00
00:0000:00
ڈیلی نیوز بریف11.12.2024
آج کی اہم سرخیاں
12 دسمبر 2024

بشار الاسد کی حکومت نے 70 سے زیادہ تشدد کے طریقے استعمال کیے ہیں۔

شام میں معزول 'بعث حکومت' کے دور میں، سیڈنایا جیل سے باہر درجنوں مراکز میں ہزاروں افراد کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
سیریئن نیٹ ورک فار ہیومن رائٹس (SNHR) کے مطابق، حکومتی فورسز نے خانہ جنگی کے دوران کم از کم 1.2 ملین شامیوں کو حراست میں لیا اور انہیں مختلف طریقوں سے تشدد کا نشانہ بنایا۔
SNHR کی رپورٹ کے مطابق، بعث حکومت نے تشدد کے 72 طریقے استعمال کیے جن میں جسمانی، نفسیاتی اور جنسی تشدد شامل تھا۔
حکومت نے بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے قیدیوں کو جبری مشقت اور قید تنہائی کا بھی نشانہ بنایا۔

مزید آڈیوز
خبرنامہ |05.12.25
سگریٹ نوشی کی ماحولیاتی لاگت
ترک طلبا ء نے سیرن میں تاریخ رقم کر دی
موسمیاتی تبدیلی کانفرس
پلاسٹک کی آلودگی کا بحران
ترک ریاستیں مشترکہ حروف تہجی کی متلاشی
عثمانی حجاز ریلوے لائن دوبارہ عازمین حج کی کیسے خدمت کر سکتی ہے؟
کھیلوں کے میدان میں ترکیہ کا سنہری دور
ترقی پذیر ملک چین
کیا چاند پر جوہری پاور پلانٹس قائم کیے جائیں گے؟