اسرائیلی فوجیوں کا غزہ میں بے گناہ فلسطینی شہریوں کے قتل پر جشن
مارچ 2 سے تعلق رکھنے والی فوٹیج جو کہ حالیہ ایام میں منظر عام پر آئی ہے میں اسرائیلی ڈرون یونٹ غزہ میں نہتے فلسطینیوں کا تعاقب کرنے اور انہیں قتل کرنے پر اسرائیلی فوجیوں کے جشن منانے کے مناظر دیکھے جا سکتے ہیں۔