موسلا دھار بارشیں جزیرہ ہرمز کے مشہور "ریڈ بیچ" کو منظر عام پر لے آئیں
00:21
مشرق وسطی
موسلا دھار بارشیں جزیرہ ہرمز کے مشہور "ریڈ بیچ" کو منظر عام پر لے آئیں
16 دسمبر کو جنوبی ایران کے جزیرہ ہرمز میں شدید بارشوں نے کافی توجہ حاصل کی ہے۔ آئرن آکسائیڈ سے بھرپور جزیرے کی سرخ مٹی، سمندر کے ساتھ مل کر ساحلی پٹی اور اردگرد کے پانیوں کو ایک حیرت انگیز سرخی مائل رنگ دیتی ہے۔
مزید ویڈیوز
اسرائیلی حملے کے نتیجے میں لبنان کے جنوب میں 7 افراد ہلاک
اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی دکانداروں سے دکانیں بند کروا دیں
آگ کی وجہ سے محصور عورت، 11 ویں منزل سے 9ویں منزل پر کُود گئی
فلسطینی دلہن اور دلہے کی حراست پر بن گویر کی شیخیاں
ہولناک زلزلہ آنے والے انڈونیشیا میں، ایک ہوٹل میں ٹہرے مہمان وہاں سے فرار ہونے کی کوشش میں
کروشیا کے قصبے اومیس میں جنگلت کی آگ کے خلاف جدوجہد جاری ہے تو مکین آگ سے بچنے کی کوشش میں ہیں
یونان کے علاقے ہلکیدیکی کے جنگلات میں آگ لوگوں کے انخلاء کا موجب بنی
اسرائیلی فورسز نے محصور ایک فلسطینی کے گھر تک خوراک کی امداد پہنچانے والے کارکنوں کو روک دیا
تھائی لینڈ کے جزیرے کوہ سموئی کے ایک پارک میں ایک اسرائیلی خاندان کو داخل ہونے سے روک دیا گیا
نوبل امن ایوارڈ یافتہ یمنی کو اقوام متحدہ میں خطاب کرنے سے روک دیا گیا