26 مارچ 2026

00:26

00:26
مزید ویڈیوز
چھُرا لہرانے والی اسرائیلی عورت کو آس پاس کے لوگوں نے قابو کر لیا
اسرائیلی عورت کو گانا گاتے اور ناچتے ہوئے دیکھا گیا۔ اس نے بڑے بڑے چھُرے پکڑ رکھے تھے جنہیں وہ لہرا رہی تھی۔ عورت نے عام شہریوں کی طرف دوڑنا شروع کر دیا۔ اطراف کے لوگوں نے عورت کو قابو کر لیا۔
مزید ویڈیوز