9 اپریل 2026

00:38

00:38
مزید ویڈیوز
ایران -اسرائیل جنگ بندی کے باوجود، بیروت اسرائیل کے شدید حملوں سے لرز اٹھا
ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے پہلے ہی دن، اسرائیل نے چند ہی منٹوں میں 100 سے زائد میزائل داغ کر لبنان پر اب تک کے سب سے بڑے حملوں میں سے ایک کا آغاز کر دیا۔
مزید ویڈیوز