8 اپریل 2026

00:23

00:23
مزید ویڈیوز
ایرانیوں نے اہواز پل کو امریکی حملوں سے بچانے کے لیے انسانی زنجیر بنا ڈالی
امریکہ کے اہم تنصیبات پر حملوں کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیشِ نظر اور حکام کی جانب سے بنیادی ڈھانچے کے تحفظ کی اپیل پر، ایرانی شہریوں نے اہواز کے 'پل سفید' پر انسانی زنجیر بنا دی۔
مزید ویڈیوز