21 مارچ 2026

00:24

00:24
مزید ویڈیوز
اسرائیلی فورسز نے مسجد اقصیٰ کے قریب نمازیوں پر صوتی بم پھینکے
اسرائیلی فورسز نے 20 مارچ کو عید الفطر کی نماز کے لیے مسلمانوں کو مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے سے روکا اور عبادت کرنے کے متمنی افراد کو منتشر کرنے کے لیے سٹن گرینیڈ کا استعمال کیا۔
مزید ویڈیوز