15 ستمبر 2025

00:50

00:50
مزید ویڈیوز
امریکی وزیر خارجہ نے القدس کے دورے کے دوران دیوار گریہ کی زیارت کی
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے، غزہ پر قبضے کے اسرائیل کے منصوبے پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے خطے میں پہنچنے کے بعد 14 ستمبر کو نیتن یاہو اور امریکی سفیر مائیک ہکابی کے ہمراہ دیوار گریہ کی زیارت کی۔
مزید ویڈیوز