10 اکتوبر 2025

00:42

00:42
مزید ویڈیوز
ایکٹیوسٹ نے، اسرائیل کی طرف سے قتل کئے گئے 19000 بچوں کے نام پڑھے
ناروے کی فنکارہ ویبکے ہارپر نے، اکتوبر 2023 سے تا حال، اسرائیل کی طرف سے قتل کئے گئے تقریباً 19000 فلسطینی بچوں کے نام پڑھنے کے لئے "غزّہ فریضہ" نامی تقریب کا انعقاد کیا۔
مزید ویڈیوز