خبر نامہ | 12.11.2025
ترکیہ وزارت دفاع نے جارجیا میں گر کر تباہ ہونے والے ترک فوجی کارگو طیارے میں سوار 20 فوجیوں کی شہادت کا علان کر دیا ہے۔۔اور۔۔فلسطینی نمائندہ نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہےکہ آئی سی سی کے وارنٹِ گرفتاری کی حمایت کرے اور اسرائیل کی استثنایت ختم کرے۔