اندلسی ورثہ
00:00
00:0000:00
ثقافت
اندلسی ورثہ
اندلس کا ورثہ کئی مدّوجزر دیکھنے کے باوجود آج بھی زندہ ہے
18 دسمبر 2024

اندلسی ورثہ کئی کوششوں کے باوجود کیسےآج بھی زندہ ہے؟

 یہ قسط ثقافتی بقا اور مزاحمت کے بارے میں ہے۔

اسپین کے شہر غرناطہ کے قریب لنجارون میں، ایک جنگلی پہاڑی کی چوٹی پر، پورے چاند کے نیچے ایک منفرد اجتماع ہو رہا ہے۔ دنیا بھر سے مسلمان اس  یادگاری  رات کے لیے جمع ہوئے ہیں۔ یہ مئی کی ایک ملائم شام ہے۔ ہوا میں وائلن، تال آلات، اور قانون کے نازک تاروں کی آوازیں بھری ہیں جو مشرق وسطیٰ کا ایک روایتی ساز ہے۔ اس گروپ کی پیش کردہ دھنوں میں سے ایک تاریخ میں گہری جڑیں رکھتی تھی۔

مزید آڈیوز
خبر نامہ| 17.11.2025
پلاسٹک کی آلودگی کا بحران
ترک ریاستیں مشترکہ حروف تہجی کی متلاشی
عثمانی حجاز ریلوے لائن دوبارہ عازمین حج کی کیسے خدمت کر سکتی ہے؟
کھیلوں کے میدان میں ترکیہ کا سنہری دور
ترقی پذیر ملک چین
کیا چاند پر جوہری پاور پلانٹس قائم کیے جائیں گے؟
مختلف لہجوں میں بولے جانے والے الفاظ
زلزوں کی پشین گوئی
ہمیں حقیقی معنوں میں دوستوں کی کیوں ضرورت ہے؟