عثمانی حجاز ریلوے لائن دوبارہ عازمین حج کی کیسے خدمت کر سکتی ہے؟
ایک صدی سے زائد عرصے کے بعد حجاز ریلوے بحالی کے لیے تیار ہے، اس نے عرصہ دراز تک حاجیوں اور تاجروں کو صحراؤں، وسیع میدانوں اور پہاڑوں سے دمشق سے مدینہ تک پہنچایا تھا۔
1 نومبر 2025
مزید آڈیوز
خبرنامہ |24.12.25
نئی بہادر دنیا: مصنوعی ذہانت کے حربے
ثعلب: دورِ عثمانی سے دورِ حاضر تک پھیلی ایک سرمائی کہانی