24 اکتوبر 2025

00:32

00:32
مزید ویڈیوز
لوور میں ڈاکوؤں کے دن دیہاڑے فرار ہونے کے لمحات کیمرے کی آنکھ میں محفوظ
پیرس کے لوور میوزیم میں 19 اکتوبر کو ڈکیتی کے دوران 88 ملین یورو ($ 102 ملین) مالیت کے قدیم جواہرات چرانے والے ڈاکوؤں کے دن دیہاڑے فرار ہونے کی فوٹیج سامنے آئی ہے۔
مزید ویڈیوز