27 فروری 2026

00:40

00:40
مزید ویڈیوز
پاک۔افغان سرحد پر تصادم؛ اقوام متحدہ کی شہریوں کا تحفظ کرنے کی اپیل
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرش نے فریقین سے مطالبہ کیا کہ وہ بین الاقوامی قانون کے مطابق شہریوں کو تحفظ فراہم کریں، جبکہ اقوام متحدہ کے ترجمان سٹیفن دوجارچ نے کہا ہے کہ فریقین کو "تمام اختلافات سفارت کاری کے ذریعے حل کرنے چاہییں۔"
مزید ویڈیوز