چین میں ایک ریچھ نے شو کے دوران اپنے رکھوالے پر حملہ کر دیا
ایک ریچھ نے، خوراک چھیننے کے لیے، اچانک اپنے رکھوالے پر حملہ کر دیا۔ واقعے میں رکھوالے یا ریچھ کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ حملے کے بعد پارک انتظامیہ نے ریچھ کے تمام شو منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔