سیاست
1 منٹ پڑھنے
ٹرمپ کا زیلینسکی کے خلاف رد عمل: "پوتن کے ساتھ کام کرنا زیادہ آسان ہے"
ڈونلڈ ٹرمپ نے توانائی تنصیبات پر حملوں کو "شرمناک" قرار دیتے ہوئے یوکرینی صدر وولودیمیر زیلینسکی پر کڑی نکتہ چینی کی۔
ٹرمپ کا زیلینسکی کے خلاف رد عمل: "پوتن کے ساتھ کام کرنا زیادہ آسان ہے"
(آرکائیو) ٹرمپ کا زیلنسکی پر ردعمل: "پیوٹن کے ساتھ کام کرنا زیادہ آسان ہے"

نیوز میکس چینل کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے ٹرمپ نے ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کی طرف توجہ دلاتے ہوئے کہا، "یہ شرم کی بات ہے! ہدف بنانے کے لیے بہت سارے دوسرے مقامات ہیں۔"

ٹرمپ نے کہا کہ زیلنسکی کا واحد کام عالمی تیل کی قیمتیں بڑھانا ہے، اور انہوں نے کہا کہ یوکرینی رہنما کے ساتھ کام کرنا روسی صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ کام کرنے سے زیادہ مشکل ہے۔

ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ یوکرینی صدر کسی معاہدے تک پہنچنا نہیں چاہتے، صرف دکھاوا کر رہے ہیں۔

زیلنسکی نے جمعرات کو ایک بیان میں کہا کہ ٹرمپ کے اعلان کردہ "توانائی جنگ بندی" کو چیلنج کرتے ہوئے روسی ریفائنریز پر حملے دوبارہ شروع کیے جائیں گے اور انہوں نے ٹرمپ سے جنگ میں "جارح" کے ساتھ  نہ کھڑے ہونے کی اپیل کی۔

 

دریافت کیجیے
عالمی رہنماؤں کے سیاسی عزم  نے ایک مثبت امید پیدا کی ہے: اردوعان
ہم، اسرائیل کے ساتھ اسلحہ تجارت ختم کرنا چاہتے ہیں: اوبووِچ
تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار
اسرائیلی دعوے "سراسر قیاس آرائی" ہیں: سینٹ کوم
سوڈان: شمالی دارفور سے 5 ہزار 275 افراد ہجرت کر گئے
میں، کیوبا کا معاملہ حل کرنا چاہتا ہوں: ٹرمپ
امریکہ: ٹرمپ اور شی، پوتن کے ساتھ جوہری تخفیفِ اسلحہ پر بات کر سکتے ہیں
ہرمز سے بلا اجازت جو جہاز گزرا ہماری زد میں ہوگا: پاسداران انقلاب
ہسپتالوں پر حملے جرم ہیں:غزہ وزارت صحت
پاکستان:دہشتگردوں کا گھات لگا کر پولیس پر حملہ،متعدد ہلاک و زخمی
ماحول عدم اعتماد کامگر مذکرات میں پیش رفت کا امکان ہے:زیلنسکی
ترک خواتین کی باسکٹ بال ٹیم نے مونٹی نیگرو کو شکست دے دی
امریکہ کسی مغالطے میں نہ رہے، اسے بھی نشانہ بنا سکتے ہیں:ایران
پاکستان: آنکھوں کے معائنے کے بعد عمران خان کو دوبارہ جیل منتقل کر دیا گیا
ٹی آر ٹی بین الاقوامی دستاویزی فلم ایوارڈ کے لیے درخواستوں کا آغاز ہو گیا