19 ستمبر 2025

00:31

00:31
مزید ویڈیوز
امریکہ نے غزہ میں جنگ بندی کو چھٹی بار ویٹو کر دیا
وہ لمحات جب امریکہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی اور امداد کی قرارداد کو چھٹی بار ویٹو کیا۔ امریکہ کے علاوہ تمام ارکان نے قرارداد کی مکمل طور پر حمایت کی۔
مزید ویڈیوز