اسرائیل شامی فوج کو اشتعال دلانے کے لیے ایک مسلح دُرزی گروہ کی پشت پناہی کر رہا ہے: حاقان فیدان
سیاست
اسرائیل شامی فوج کو اشتعال دلانے کے لیے ایک مسلح دُرزی گروہ کی پشت پناہی کر رہا ہے: حاقان فیدان
ترکیہ کے وزیر خارجہ حاقان فیدان نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل شام کے جنوبی علاقوں میں دُرزی گروہوں سے متعلق کشیدگی کو شام کے خلاف فوجی کارروائی شروع کرنے کے بہانے کے طور پر استعمال کر سکتا ہے۔
 

فیدان کے مطابق، شام کے تین بڑے دُرزی قبائلی گروہوں میں سے ایک کو اسرائیل کی حمایت حاصل ہے اور اسے ہیلی کاپٹروں کے ذریعے ہتھیار اور گولہ بارود فراہم کیا گیا ہے۔

انہوں نے خبردار کیا کہ ایسا کوئی بھی منظرنامہ ایک نئے تنازع کو جنم دے سکتا ہے، جس سے خطے میں مزید عدم استحکام اور غیر یقینی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔

مزید ویڈیوز
COP31 بلا کسی معاہدے کے اختتام پذیر ہو گیا
بن غازی میں ایک روسی بحری جہاز پر مشتبہ ڈرون حملے کے بعد شدید آگ بھڑک اٹھی
کیف کے جوار میں روسی حملے کے بعد امدادی ٹیمیں ملبے سے لاشیں نکال رہی ہیں
روسی میزائل اور ڈراون حملے میں، یوکرین میں 2 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
نقاب پوش آئی سی ای (ICE) اہلکاروں نے سیئٹل ہوائی اڈے پر دو مسافروں کو حراست میں لے لیا
استنبول میں مادہ شیر کو دیکھا گیا، جس کی تلاش جاری ہے
ایک الٹرا۔اورتھوڈوکس یہودی نے آرمینی کلیسا پر تھوک دیا
اسرائیل نے خوراک کے ٹرک پر حملہ کر کے 3 فلسطینیوں کو قتل کر دیا
برلن پولیس نے مظاہرین سے زبردستی فلسطینی پرچم چھین لیا
اسرائیلی غیر قانونی آباد کاروں نے ایک فلسطینی چھابڑی فروش کو لوٹ لیا