ویڈیو مناظر میں ایک الٹرا۔اورتھوڈوکس یہودی، مقبوضہ مشرقی القدس کے آرمینی محلّے میں واقع 'سینٹ جیمز کلیسا' کے داخلی دروازے پر، تھوکتا دِکھائی دے رہا ہے۔ یہ کلیسا، حالیہ دنوں میں عیسائیوں کے خلاف متواتر تجاوزات اور حملوں کے ارتکاب کے لئے ایک ہدف کی شکل اختیارکر چکا ہے۔


مزید ویڈیوز
ایک الٹرا۔اورتھوڈوکس یہودی نے آرمینی کلیسا پر تھوک دیا
ایک الٹرا۔اورتھوڈوکس یہودی 'سینٹ جیمز کلیسا' پر تھوک رہا ہے
مزید ویڈیوز