فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیل نے، غزّہ سٹی کے جنوب مغربی محلّے تل الہوا میں بے گھر فلسطینیوں کے لئے خوراک لے جاتے 'ورلڈ سنٹرل کچن' کے ایک ٹرک پر فضائی حملہ کر کے، تین فلسطینیوں کو قتل اور چند کو زخمی کر دیا ہے۔


مزید ویڈیوز
اسرائیل نے خوراک کے ٹرک پر حملہ کر کے 3 فلسطینیوں کو قتل کر دیا
اسرائیل نے، تل الہوا میں بے گھر فلسطینیوں کے لئے خوراک لے جاتے 'ورلڈ سنٹرل کچن' کے ایک ٹرک پر فضائی حملہ کر کے، تین فلسطینیوں کو قتل کر دیا۔
مزید ویڈیوز